جہانگیر ترین کی تھپکیوں کے بعد ۔بلوچستان کی حکمران جماعت میں اختلافات کی باتیں سامنے آرہی ہیں ۔ تاہم جنہوں نے مبینہ طور پر استعفیٰ لکھا ہے ۔ ان میں استعفے پر قائم رہنے کی توانائی کم پائی جاتی ہے۔