محکمہ بلدیات میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ … کراچی سمیت سندھ بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے پیر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں گردچمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام میونسپل کمشنر، میونسپل آفیسروں، ٹاؤن آفیسرز اور لوکل گورنمنٹ کے ڈائریکٹرز کو خصوصی احکامات جاری کردئے ہین. تمام بلدیاتی ملازمین کی ان مزید پڑھیں