معیاری خوراک صحت مند معاشرے کے لئے بہت ضروری ہے، میئر کراچی وسیم اختر

کراچی. میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ معیاری خوراک صحت مند معاشرے کے لئے بہت ضروری ہے، اس طرف ہماری توجہ نہیں ہماری خوراک میں ملاوٹ کی صورتحال خطرناک حد تک پہنچ چکی، ہوٹلوں کے کچن کا برا حال ہے جس سے بیماریاں پھیل رہی ہیں، ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ شہریوں کو معیاری مزید پڑھیں