حمایت علی شاعر مرحوم کے لئے بیٹے کی نظم

کینیڈا: حمایت علی شاعر مرحوم کے بیٹے بلند اقبال نے اپنے والد کی آخری سانس تک خوب خدمت کی آج انہوں نے والد صاحب کی کمی پر ایک دلسوز نظم لکھی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ ڈیڈی ۔۔۔ اپنے کمرے میں واپس آجائیے  بس یونہی خیال آیا کمرے میں جھانک لوں کہیں سوتے میں لحاف بدن سے مزید پڑھیں