بختاور بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی پریشانیوں کی فہرست گنوا دی

bakhtawar bhutto and imran khan 10-2-2020

بختاور بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کی پریشانیوں کی فہر ست گنواتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی غیر معمولی کارکردگی کی وجہ سےپریشان ہیں ؟ وزیراعظم غریبوں کی تعداد میں 18ملین افراد کے اضافے سے پریشان ہیں ؟ بختاور بھٹو زرداری نے مزید سوال مزید پڑھیں