باغ ابن قاسم کی تعمیر نو اور تزئین کے بعد بحال کردیا گیا ۔ میئر کراچی

کراچی ۔ میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل 5 کروڑ روپے سالانہ خرچ ہونے کے باوجود باغ ابن قاسم مکمل طور پر تباہ ہوچکا تھا ہم نے مختصر اور کم وقت میں اس تاریخی اور ملک کے بڑے پارک کی تعمیر نو اور تزئین کے بعد اس پارک کو مزید پڑھیں