تیل کے عالمی سوداگر : بادشاہ خان

badshah khan urdu columnist urdu writer a

دنیا پرمختلف ناموں سے اداروں،گروپوں کی اجارہ داری ہے، ادویات سے لیکر میڈیا تک، اسلحے کے عالمی سینڈیکٹس سے لیکر تیل کے عالمی سوداگروں تک چند ممالک اور گروپوں کی اجارہ داری ہے، اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ان عالمی سوداگروں کے نزدیک اپنے مفادات عزیز ہیں، اور اس کے لئے کبھی بھی مزید پڑھیں