
جمیعت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے بابر اعوان کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بابر اعوان کو پارلیمانی مشیر بنانا پارلیمنٹ کی توہین ہے کیونکہ بابر اعوان کو عوام نے منتخب نہیں کیا وہ ایک غیر مزید پڑھیں