وزیراعظم کی ناکامی کی سب سے پہلی اور بڑی وجہ

پاکستان میں اب تک عمران خان سمیت 22کل وقتی وزرائے اعظم حکومت کر چکےہیں۔ کل وقتی وزرائے اعظم کی فہرست میں شامل رہنماؤں میں ایک قدرِ مشترک ہے کہ کسی ایک نے بھی وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے مقررہ مدت پوری نہیں کی۔ وزیراعظم عمران خان ابھی اقتدار میں ہیں مگر اُن سے متعلق مزید پڑھیں