چلو مان لیا، یہ اعظم خان گروپ، جہانگیر ترین گروپ کی لڑائی تھی

irshad bhatti urdu columnist

چلو مان لیا، یہ اعظم خان گروپ، جہانگیر ترین گروپ کی لڑائی تھی، جس میں اعظم خان گروپ جیت گیا۔ چلو مان لیا، یہ بنی گالا، ترین ہاؤس کی رسہ کشی تھی، جس میں بنی گالا فتح یاب ہوا۔ چلو مان لیا، یہ شاہ محمود قریشی گروپ، جہانگیر ترین گروپ کی پرانی چپقلش تھی۔ جس مزید پڑھیں