پاکستان نے دراندازی کے بے بنیاد بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا : ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد

 پاکستان نے ’دراندازی کی کوششوں‘ کے بے بنیاد بھارتی الزامات اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار ’لانچنگ پیڈز‘ کونشانہ بنانے کے من گھڑت دعوؤں کو سختی سے مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حالیہ بے بنیاد دعوے اور مزید پڑھیں