
دبئی کا ٹورزم سیکٹر زمین بوس ہوگیاہے۔ دبئی چل ہی ٹورزم پہ تھا اورسیاحوں کاآنا جانا بند ہوگیاہے۔ جسے ہم نائٹ لائف کہتے ہیں وہ بھی دبئی کی برباد ہوچکی ہے۔ ائرلائنیں ان کی، جن پہ انہیں بہت ناز تھا بیٹھ گئی ہیں۔ ائرپورٹوں پہ قطار در قطار ہوائی جہاز کھڑے ہیں۔ ائر لائنوں کے مزید پڑھیں