
جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری محمد عثمان نے کہا کہ کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے نڈھال شہریوں پر ’’کے الیکٹرک وائرس‘‘ نے حملہ کردیا جو ایک بڑاسانحہ ہے۔ کے الیکٹرک انتظامیہ مارچ کے بل معاف کرکے شہریوں پر رحم کرے۔ ادارہ 3 گنا زیادہ ایوریج بل بھیج کر کے الیکٹرک شہریوں کے اجتماعی مزید پڑھیں