
کراچی – محکمہ اوقاف کے تحت کراچی مزارات کے بجلی کے بلز 2کڑور61لاکھ50ہزار838روپے تک پہنچ گئے جبکہ مساجدوں کے بجلی کے بلز 1کڑور 19لاکھ 57ہزار 271روپے تک پہنچ چکے ہیں ۔ گلوبل فاﺅنڈیشن کے چیئرمین محمد احمد کے مطابق محکمہ اوقاف کیخلاف عدالت جانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے ۔انکا کہنا ہے کہ گلوبل مزید پڑھیں