
کراچی (نمائندہ خصوصی )ہیوسٹن کی فورٹ بینڈ کاؤنٹی میں پاکستان امریکن بزنس پروفیشنل ایسوسی ایشن اور دیگر تنظیموں کے اشتراک سے مذہبی رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دینے کیلئے بین المذہبی افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے اس موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں تمام مسلمانوں کو رمضان مزید پڑھیں