
پاکستان کے مایہ ناز مشہور گلوکار عطااللہ عیسی خیلوی ان دنوں ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ان کے پرستار ان کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں ۔ڈاکٹروں کے مطابق علاج سے ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے ۔فی الحال انہیں ہسپتال میں داخل رکھا جائے گا ۔جیسے مزید پڑھیں