غریب پڑھ گیا : جھاڑو لگوا لو

ashraf sharif urdu columnist urdu writer

وسی بابا کہتا ہے طبقاتی جنگ کے پیچھے پڑتے ہو تو قارئین بھاگ جاتے ہیں‘ پر میں کیا کروں روز ایسا واقعہ ہو جاتا ہے جو مجھے کہتا ؛فرض کفایہ ادا کرو۔ پارس طالب نے غربت میں آنکھ کھولی‘ غریب باپ کو مشقت اور پھر اس مشقت سے حاصل ناکافی آمدن پر روتے دیکھا۔ طے مزید پڑھیں