بھارتی میڈیا اورجھوٹ کی شکست

خبر ہونے تک (رفیق شیخ) مہذب اور جمہوری ممالک میں انتخابات ایک جامع انتخابی پروگرام کی بنیاد پر لڑے جاتے ہیں جن میں ملک کو ترقی دینے اور قوم کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینے کے دعوے کیے جاتے ہیں لیکن بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں لوگوں کے خون پر انتخابات جیتنے کی کوشش مزید پڑھیں