کیڈٹ کالج پٹارو میں کیڈٹ ارسلان شاہ کی شاندار تقریر

کیڈٹ کالج پٹارو سندھ میں کیڈٹ ارسلان شاہ نے ایک شاندار تقریر کی جسے حاضرین نے بے حد سراہا اور زوردار تالیاں بجا کر داد دی ۔ کیڈٹ ارسلان شاہ نے اپنی تقریر کو نوجوانوں کے لئے تبدیلی کے حوالے سے رہنما اصولوں پر مبنی قرار دے دیا۔