کورونا وائرس کا شکار ہونیوالے صحافی، میڈیا ورکرز اور انکی فیملیز کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے اسلام آباد سمیت کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اورگلگت بلتستان میں ہیلپ لائن قائم

apnec pfuj coronavirus help line

کراچی : پرنسپل انفارمیشن آفیسر وزارت اطلاعات و نشریات جناب طاہر حسن صاحب نے آل پاکستان نیوز پیپر ایمپلائز کنفیڈریشن APNEC۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس PFUJ اور آر آئی یو جے کی درخواست پر کرونا وائرس کا شکار ہونے والے صحافی /میڈیا ورکرز اور ان کی فیملیز کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے اسلام آباد مزید پڑھیں