ظفیر الحق قاسمی کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو ملاقات وحید جنگ

ظفیر الحق  قاسمی نے جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شفافیت کے پیرامیٹرز کیا ہیں آپ لوگوں سے بات کریں تو وہ آپ کو تسلی بخش جواب نہیں دے سکیں گے ۔پاکستان میں جس انداز سے الیکشن ہوتے ہیں اور جس طریقے سے الیکشن کے نتائج مرتب کئے جاتے مزید پڑھیں