برطرف اسکول ٹیچر محمد مٹھل نے مقدمہ کراچی کی صوبائی اینٹی کرپشن عدالت سے سکھر صوبائی اینٹی کرپشن عدالت منتقل کرنے کے لئے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے رجوع کرلیا

کراچی ۔ برطرف اسکول ٹیچر محمد مٹھل نے مقدمہ کراچی کی صوبائی اینٹی کرپشن عدالت سے سکھر صوبائی اینٹی کرپشن عدالت منتقل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے رجوع کرلیا، درخواست گزار نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو انتہائی بااثر افسر ہے اور اس مزید پڑھیں

مہنگائی کا سونامی لانے اور عوام کو سونامی میں دھکیلنے پر وزیراعظم نوبل انعام کے حقدار ہیں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی ۔ مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا سونامی لانے اور عوام کو سونامی میں دھکیلنے پر وزیراعظم عمران خان نوبل انعام کے حقدار ہیں۔ عوام کی چینخیں نکالنے کا بیان دینے والوں نے ریکارڈ مہنگائی کرکے اپنے بیان کو حقیقت میں بدل دیا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے کراچی پیکج پر سندھ حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی ۔ سندھ کے مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کراچی پیکج پر سندھ حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا، لگتا ہے وزیراعظم کے کراچی پیکج کا حال بھی انکے ماضی کے اعلانات جیسا ہوگا پی ٹی آئی بتائے کہ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس مزید پڑھیں

سندھ پبلک سروس کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہے۔ بیرسٹر مرتضٰی وہاب

وزیر اعلیٰ سندہ کے مُشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے متحدہ کے اراکینِ سندھ اسیمبلی کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوۓ کہا ہے کہ سندھ پبلک سروس کمیشن ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے جو کسی دباؤ کے بغیر سرکاری اسامیوں پر میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوۓ تقرریاں مزید پڑھیں