
ہمارے اطراف جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیرمعمولی طور پر مشکوک ہے۔ یہ میرا نہیں، بلکہ فقیر کا کہنا ہے۔ وبائیں پہلے بھی آتی رہی ہیں مگر آج تک کسی وبا کی اس قدر ہیجانی کیفیت میں آئو بھگت نہیں ہوئی۔ فقیر کا کہنا ہے کہ آپ آنکھ، ناک، کان کھلے رکھیں اور منہ مزید پڑھیں