
کراچی ۔ صارفین کی نمائندہ تنظئم کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے کمشنر کراچی افتخار شہوانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کے موقع پر کہا کہ دودھ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے خلاف کریک ڈاﺅن کریں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ڈیری فارمرز مزید پڑھیں