یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی گورنرسندھ سے ملاقات

یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 10 رکنی وفد نے چیمبر کے صدر امجد خان کی قیادت میں گورنرسندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ملاقات میں چیمبر کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی سرمایہ کاری کے بارے میں گفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر چیمبر کے صدر نے مزید پڑھیں