
شیر جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے لیکن وہ بھی شیرنی سے ڈرتا ہے لیکن شیرنی سے کرونا وائرس نہیں ڈرتا ۔چڑیا گھر کی ایک شیرنی بھی کرونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہے ۔ کورونا وائرس سے امریکا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست نیویارک کے چڑیا گھر کی ایک شیرنی بھی متاثرہوگئی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں