محنت کشوں کے گھر وں سے آٹا و چینی غائب کرنے والوں کے خلاف وزیرا عظم کاروائی کب کریں گے؟ الطاف شکور

altaf shakoor pasban democratic party chairman

“تبدیلی سرکار” مزدوروں کے حالات بدلنے کے بجائے آٹا چینی چوروں کو خوشحال بنانے میں مصروف ہے آٹا چینی چوروں نے کھلم کھلا ڈکیتی کی، وزیر اعظم غاصبوں کے ساتھ ہیں یا محروموں کے ساتھ؟ مزدوروں کو خوشحال کئے بغیرنہ ادارے مضبوط ہو سکتے ہیں اور نہ ملک خوشحال ہو سکتا ہے مزدورحقوق کے لئے مزید پڑھیں