
جناب مخدوم شاہ محمود قریشی گدی نشین ہونے کے باوجود بڑے دھیمے مزاج کے آدمی ہیں۔ وہ میرے لئے اس وجہ سے بھی قابلِ احترام ہیں کہ انہوں نے امریکی اور اپنی حکومت کے دباؤ میں آنے کے بجائے وزارتِ خارجہ سے استعفیٰ دے دیا تھا اور بعدازاں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے مزید پڑھیں