الائیڈ اسکول جہلم میں ڈینٹل ہیلتھ پروگرام کا انعقاد

پنجاب کے خوبصورت شہر جہلم میں جی ٹی روڈ پر واقع الائیڈ اسکول جادہ برانچ میں ڈینٹل ہیلتھ پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس کا اہتمام وائس پرنسپل مسز ڈاکٹر ذیشان نے کیا ۔پروگرام میں مرزا ڈینٹل ہسپتال جہلم کے ما ہر اور سینئر ڈاکٹروں نے اسٹوڈنٹس کے دانتوں کا چیک اپ کیا مزید پڑھیں