کراچی دوبارہ جرائم کا مرکز بنتا جارہا ہے، علامہ رضی حسینی

شہریوں کو جامہ تلاشی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی آڑ میں بھتہ خوری جاری ہے کراچی ۔ تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نقشبندی نے کہا ہے کہ کراچی ایک بار پھر جرائم کی سرگرمیوں کا مرکز بنتا جارہا ہے، جس میں پولیس کو جرائم پیشہ عناصر اور لاقانونیت کے مزید پڑھیں