
سندھ ہائی کورٹ نے اے پی این ایس کو ممبران کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے سے روک دیا یہ حکم جسٹس ارشد حسین خان کی عدالت نے ممبر شپ کی متنازعہ شقوں کے خلاف مقدمہ کی سماعت کے دوران جاری کیا ایک اخباری گروپ نے اے پی این ایس کے چند ممبران کی ملی بھگت مزید پڑھیں