
سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد مہر کے ملازم نے پولیس کو رپورٹ کرائی ہے کے نامعلوم افراد جن کو ڈاکو قرار دیا گیا ہے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی اور علی محمد میں پر تشدد کیا واضح رہے کہ علی محمد مہر وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس ہیں اور حال ہی میں انہوں مزید پڑھیں