علیم خان کو محکمہ خوراک کا قلمدان سونپ دیا گیا

aleem khan select minister of food

پنجاب حکومت نے علیم خان کو محکمہ خوراک کا قلمدان دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، وہ صوبے میں سینئر وزیر کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔ علیم خان دوبارہ کابینہ میں شامل، صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آٹا بحران کی انکوائری رپورٹ کے بعد پنجاب کے وزیر خوراک مزید پڑھیں