شراب کی سمندری اسمگلنگ کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن

پاکستان کی تاریخ میں شراب کی سمندر کے راستے سمگلنگ کے خلاف سب سے بڑا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے ۔۔۔پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انٹیلی جنس نے کارروائی کرکے سب سے بڑی مقدار میں شراب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔۔انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی کرکے چالیس کروڑ روپے مالیت سے مزید پڑھیں