ایئر لائنز انڈسٹریز کو اب تک 200 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے

Airlines Industries has so far lost $ 200 billion

کورونا وائرس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشتیں شدید مشکلات کا شکار ہیں اور ایسی صورتحال میں جب پاکستان کی معیشت پہلے ہی بحران سے دوچار تھی، کورونا وائرس نے ملکی معیشت کو مزید تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو 4.1کھرب مزید پڑھیں