پاکستان میں ائر لائنز کی مالی مشکلات اور سول ایوی ایشن کی کالی بھیڑیں۔ خصوصی رپورٹ : رضوان سعید سید

پاکستان میں ایئر لائنز آپریٹرز کی سب سے بڑی شکایت یہ رہی ہے کے سول ایوی ایشن کے چارجز انتہائی زیادہ اور غیرمنصفانہ ہیں جن کی وجہ سے ایئرلائنز کے اخراجات اور مالی مشکلات میں اضافہ ہو جاتا ہے اور مسافروں کو بھی مہنگا سفر کرنا پڑتا ہے جبکہ غیر ضروری جرمانے اور کلیئرنس میں مزید پڑھیں