
واہ بھئی واہ! حکومت ہو تو سندھ حکومت جیسی۔ ویسے تو وفاقی حکومت کی من مانیوں کا بھی جواب نہیں۔ پر سندھ حکومت کی رگِ مزاح اور حسِ سنگدلی و بے حسی بے نظیر ہے۔ پوچھے ہو کیسے؟ کیا کیا رونا روئیں۔ کس سے فریاد کریں۔ صرف ایک مثال ہی کافی ہے جو بے حسی مزید پڑھیں