لاہور چڑیا گھر کے لیے 4 وائٹ ٹائیگرز6 بنگالی ٹائیگرز اور 8 افریقی شیر اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے

آئندہ ہفتے سے لاہور چڑیا گھر کی سیر کرنے والوں کا لطف مزید دوبالا ہو جائے گا اوکے لاہور چڑیا گھر کے لیے مزید ٹائیگرز پہنچنے والے ہیں۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن راشد المکتوم نے پاکستان کو تحفے میں چار سفید ٹائیگرز اور چھ بنگالی ٹائیگرز اور آٹھ افریقی شیر مزید پڑھیں