ٹیپو سلطان پولیس کی شاندار کارروائی ۔۔۔سفید کرولا افغانی پٹھان ڈکیت گروہ گرفتار

ٹیپو سلطان پولیس نے شاندار کارروائی کرکے وائٹ کرولا افغانی پٹھان ڈکیت گروپ کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جنہوں نے تین بڑی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ۔ملزمان کے قبضے سے ہتھیار برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ملزمان اپنے گروپ کے سرغنہ سمیت گرفتار ہوئے ہیں مزید پڑھیں