
سرکاری اشتہارات میں کرپشن کے بد نام زمانہ مقدمے میں نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے کے بعد مشہور ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے مالک انعام اکبر کی عدالت سے ضمانت حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں بیماری کا بہانہ بنا کر طبی بنیاد پر ضمانت حاصل کرنے کی کوشش بھی کامیاب نہیں ہوسکی سپریم کورٹ میں بیل مزید پڑھیں