پاک فوج میں 4 لیفٹیننٹ جنرل کی تقرریاں اور تبادلے

پاک فوج میں 4 لیفٹیننٹ جنرلز کی تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید جی ایچ کیو میں پاک فوج کے ایڈجوٹینٹ جنرل تعینات کئے گئے ہیں۔ لیفیٹننٹ جنرل اظہر عباس کو ڈائریکٹر جنرل جے ایس جبکہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان کو آئی جی، سی اینڈ آئی ٹی مقرر کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ مزید پڑھیں