
بوسنیا کی حکومت نے تاحال اپنے اعزازی قونصل جنرل کو منصب سے نہیں ہٹایا بلکہ تمام تر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے . خواجہ عبدالغنی مجید اور ان کی اہلیہ مناہل مجید پر نہر خیام کلفٹن کراچی میں غیرقانونی پراپرٹی خریداری اور سرکاری خزانے کونقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ غنی مجید اومنی گروپ کے مزید پڑھیں