ماہرہ خان – میرا پہلی بار دبئی میں منعقد شو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا) میں شریک

لالی ووڈ سٹار ماہرہ خان نے اداکارہ میراکی تنقید پر پہلی بار کھل کر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔دونوں اداکارائیں دبئی میں منعقد شو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا)میں شریک ہوئیں جہاں ان دونوں کی اداکار شہریار منور نے ایک ویڈیو بنائی جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں شہریار مزید پڑھیں