حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات نے ایکریڈیشن کارڈ کمیٹی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا

حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات نے ایکریڈیٹیشن کارڈ کمیٹی کا اہم اجلاس 16 اپریل کی سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے جس کی صدارت سیکرٹری اطلاعات عمران عطا سومرو خود کریں گے اجلاس میں ڈائریکٹر اطلاعات زینت جہاں سمیت تمام ریجنل ڈائریکٹرز اور سینئر صحافی۔ مقصود یوسفی ۔ حبیب خان غوری۔ طاہر حسن خان۔ ایوب شیخ۔ رفعت سعید ۔سعید خاور ۔سالک مجید ۔عاجز جمالی ۔امتیاز خان فاران ۔حامد حسین اور حمید الرحمن شریک ہوں مزید پڑھیں