منچھر جھیل : جو نہ پوری طرح زندہ ہے اور نہ مر رہی ہے!

abubakar sheikh lake manchar

ابوبکر شیخ کبھی کبھی میں خود سے سوال کرتا ہوں کہ میری تقریباً ساری تحریریں ویرانیوں، بربادیوں اور دکھوں کی بستیوں پر ہی کیوں ہوتی ہیں؟ ان لوگوں پر کیوں ہوتی ہیں جن کو طبقاتی نظام نے بغیر کسی جرم غربت کی چکی میں پس دیا۔ سوچتا ہوں کہ آم کے وہ درخت کچھ روپوں مزید پڑھیں