مجلس سماجی کارکنان پاکستان کی جانب سے انجینئر نجیب ہارون اور محمد اکرم چیمہ کے اعزاز میں استقبالیہ. رپورٹ – وحید جنگ – جیوے پاکستان

کراچی کی معروف سماجی تنظیم مجلس سماجی کارکنان پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممبر قومی اسمبلی انجینئر نجیب ہارون اور محمد اکرم چیمہ کے اعزاز میں ایک پرتکلف استقبالیہ دیا گیا ۔تقریب میں صدر 8 کونسل کراچی محمد احمد شاہ، کیپٹن جمیل احمد خان، انجینئر عدیل احمد سمیت دیگر اہم شخصیات مزید پڑھیں