
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے دو بین الاقوامی نیٹ ورک دی یونائیٹڈ نیشنز اکیڈمک امپیکٹ اور دی گلوبل یونیورسٹی نیٹ ورک فور انوویشن میں شمولیت حاصل کرلی ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع نے واضح کیا کہ یواین اکیڈمی امپیکٹ کی شمولیت سے یونیورسٹی 145 ممالک کے ان چودہ سو تعلیمی اداروں میں شامل ہوگئی مزید پڑھیں