لاہور سے عبدالحکیم جانے والی موٹر وے ایم تھری ٹریفک کیلئے تیار

لاہور سے ملتان کے لیے جانے والی موٹر وے ایم تھری عبدالحکیم تک تیار ہو گئی ہے 230 کلومیٹر ترین موٹروے ایم تھری کے تیار ہونے سے ملتان تک کا سفر کرنے والوں کو مزید آسانی ہوگی اب ملتان کے لئے تین راستے بن جائیں گے ایک ایکسپریس وے دوسرا نیشنل آئی وے کا تیسرا مزید پڑھیں