جاوید میاں داد وزیراعظم عمران خان کے خلاف کیوں بول رہے ہیں؟

ایک ساتھ کرکٹ کھیل کر پاکستان کا نام روشن کرنے اور پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے جاوید میاں داد آج وزیراعظم عمران خان کے خلاف کیوں بول رہے ہیں ایسا کیا ہوگیا ہے کہ جاوید میاں داد کو بار بار بتانا پڑ رہا ہے کہ عمران خان کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ملک میں لوگوں کو روزی روٹی کے لالے پڑے ہیں آپ ڈپارٹمنٹل مزید پڑھیں