تمام محکموں کے افسران عوامی شکایات اور مسائل کے فوری سدباب کے لیے اقدامات اٹھائیں، عبدالباری پتافی کی کھلی کچہری میں افسران کو ہدایت

abdul bari pitafi khuli kachehri

کراچی : صوبائی وزیر برائے محکمہ لائیواسٹاک اینڈ فشریز عبد الباری پتافی نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ کی ہدایت پر گورنمنٹ بوائز سکینڈری ایجوکیشن سینٹر بلاک ایف نارتھ ناظم آباد نزد ضیاء الدین اسپتال کراچی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری لائیواسٹاک اینڈ فشریز اعجاز مہسر، ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں